یوم آزادی کے موقع پر قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کا قوم کے نام اہم پیغام

muhammad ali محمد علی جمعرات 13 اگست 2015 23:19

یوم آزادی کے موقع پر قومی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کا قوم کے نام اہم ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اگست 2015 ء) یوم آزادی کے موقع پر قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے قوم کے نام اہم پیغام دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر یوم آزادی کے موقع پر اہم پیغام جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آئیں یوم آزادی کے موقع پرسب مل کر ملک و قوم کیلئے اس نئے سال کو یادگار بنا دیں۔

متعلقہ عنوان :