راولاکوٹ : پاکستان کا یوم آزادی ، بھارت آج بھی اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ آیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 14 اگست 2015 10:43

راولاکوٹ : پاکستان کا یوم آزادی ، بھارت آج بھی اپنی ہٹ دھرمی سے باز نہ ..

راولاکوٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 اگست 2015 ء) : پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر بھی بھارت اپنی ہٹ دھرمی سے کسی طور باز نہ آیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق راولا کوٹ میں بھارتی فوج کی جانب سے سول آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے. ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے جوابی کارروائی تاحال جاری ہے تاہم بھارتی فوج کی فائرنگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی.