اداکار علی اعجاز کی 16سال کے بعد شوبز میں واپسی
جمعہ 14 اگست 2015 12:34
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) اداکار علی اعجاز کی 16سال کے بعد شوبز میں واپسی ، کل ( ہفتہ ) الحمرا ہال llمیں نئے اسٹیج ڈرامے کی اوپننگ میں مہمان خصوصی بھی ہوں گے ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ پروڈیوسر آصف علی راہی کے نئے اسٹیج ڈرامے کی اوپننگ کل ( ہفتہ ) الحمرا ہال llمیں شام 7بجے منعقد کی جائے گی جس میں اداکار علی اعجاز اداکاروں میں سکرپٹ تقسیم کریں گے ۔
اس نئے ڈرامے میں اداکارہ پائل چوہدری ، لیلیٰ صدیقی ، مایا ، شازیہ پلک ، سلونی ، مہک اعوان ، انعم ، شبانہ بھٹی ، شاہد خان ، مجاہد رانا ، سلیم پنچھی ، افروز خان ، مجاہد عباس ، شاہد نوشاد ، آصف علی ، افضل ، عثمان شاہ سمیت دیگر اداکار شامل ہوں گے ۔ ڈرامے کے ہدایتکار باقر حسین ، نگران ہدایتکار و سرپرست علی اعجاز ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.