اسلام آباد،یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں آرمی چیف شرکا کی توجہ کا مرکز بنے رہے

جمعہ 14 اگست 2015 14:40

اسلام آباد،یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں آرمی چیف شرکا کی توجہ کا مرکز ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) اسلام آباد میں کنونشن سنٹر میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو کنونشن سنٹر میں یوم آزادی کی تقریب میں آمد پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا جبکہ تقریب کے اختتام پر شرکاء آرمی چیف کے ساتھ تصاویر بنواتے رہے۔