ایبٹ آباد ، مری اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی جمعہ 14 اگست 2015 19:19

ایبٹ آباد ، مری اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
ایبٹ آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 اگست 2015 ء) ایبٹ آباد ، مری اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹگرام، مری اور دیگر ملحقہ علاقوں میں زلزلے کا شدید جحٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6 سے زائس بتائی جارہی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز جنوبی قازقستان بتایا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :