یوم آزادی پر پشاور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 14 اگست 2015 19:32

یوم آزادی پر پشاور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 اگست 2015 ء) یوم آزادی پر پشاور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے بروقت کاروائی کرتے ہوئے پشاور میں یوم آزادی کے موقع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔

(جاری ہے)

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے2 دہست گرد گرفتار کرلیے۔ دہشت گردوں کے قبضے سے 2 خود کش جیکٹس اور 30 بم برآمد ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :