اسلام آباد میں سڑکوں اور دیگر انفراسڑاکچر کی بحالی ومرمت کا کام جلد شروع ہوگا،سی ڈی اے نے شہر میں بحالی ومرمت کے کام کے پہلے مرحلے کیلئے ٹینڈرز کھول دیئے
جمعہ 14 اگست 2015 22:46
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) اسلام آباد میں سڑکوں اور دیگر انفراسڑیکچر کی بحالی ومرمت کا کام جلد شروع ہوگا،سی ڈی اے نے شہر میں بحالی ومرمت کے کام کے پہلے مرحلے کیلئے ٹینڈرز کھول دیئے اس مرحلے کے دوران سیکٹر جی اور ایف سیریز میں سڑکوں اور دیگر انفراسڑاکچر کی بحالی ومرمت ہوگی جبکہ دوسرے مرحلے میں شہر کے دیگر حصوں میں اس نوعیت کا کام کیا جائیگا۔
وزیراعظم کے خصوصی پیکج کے تحت سڑکوں،انوائرمنٹ،سیورئج اور دیگرانفراسڑیکچر کی بحالی ومرمت کا کام کیا جائیگا۔سڑکوں کی بحالی ومرمت اور لین مارکینگ کیلئے ایف اور جی سیریز کے ٹینڈرز13اگست کو کھولے گئے۔ڈاریکٹر مارکیٹ اور روڈ منٹینس کے دفاتر میں بولی دہند گان کی موجودگی میں ٹینڈر کھولے گئے ہیں بولی میں اسفالٹ کے کام کیلئے11اور لین مارکینگ کیلئے15بولیاں وصول کی گئی ہیں،انجیرنگ ونگ نے ٹیکنکل ریکارڈ کی اضافی کاپیاں تیسرے فریق کے طور پر سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کے حوالے کئے فنانشیل بڈز کی جانچ پڑتال ٹیکنکل بڈز کے بعد ہوگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.