پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول طے پاگیا ، قومی کرکٹرز 22ستمبر کو روانہ ہونگے
ہفتہ 15 اگست 2015 12:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول طے پاگیا ، قومی کرکٹرز 22ستمبر کو روانہ ہوں گے ۔ پاکستان اور زمبابوے کرکٹ بورڈ کے درمیان دو ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کی تاریخیں طے پا گئی ہیں جس کے مطابق پہلا ٹی ٹونٹی میچ 27ستمبر اور دوسرا 29ستمبر کھیلا جائے گا ۔
(جاری ہے)
ون ڈے سیریز کا آغاز یکم اکتوبر کو پہلے میچ سے ہوگا ،دوسرا میچ 3اور تیسرا ون ڈے میچ 5اکتوبر کو کھیلا جائے گا ۔ زمبابوے سے قومی ٹیم وطن واپسی کی بجائے 7اکتوبر کو متحدہ عرب امارات پہنچے گی جہاں انگلش ٹیم کے خلاف شاہین ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024ء میں پاک بھارت میچ نو جوان کو نیویارک میں ہوگا
-
دبئی ایئر پورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
’دی روک‘ نے اپنی ڈبلیو ڈبلیو ای میں واپسی سے 9 ملین ڈالرز سے زیادہ کی کمائی کرلی
-
شعیب اختر نے اپنی مالی کامیابی کا راز بتا دیا
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.