کراچی،شہرقائد میں مختلف واقعات میں 4افرادجاں بحق ہوگئے
ہفتہ 15 اگست 2015 12:30
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں مختلف واقعات میں 4افرادجاں بحق ہوگئے ۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم افراد نے ماں بیٹی کو قتل کر دیا ، گلبہار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، مشرف کالونی سے بھی ایک شخص کی لاش ملی ۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق گلستان جوہر بھٹائی کالونی میں نامعلوم افراد پولیس اہلکار عابد مسیح کے گھر داخل ہوئے اور تیز دھار آلے سے اس کی اہلیہ سکینہ اور چھ سالہ بیٹی مہوش کو قتل کر دیا۔
واردات کے بعد ملزمان فرار ہو گئے ، پولیس کے مطابق واقعہ بظاہر دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ ادھر گلبہار کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔لاش پوسٹ مارٹم کے لئے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دی گئی ۔ دوسری جانب مشرف کالونی سے ایک شخص کی دس روز پرانی لاش ملی جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.