جنیلا ڈی سوزا کا شوبز میں واپسی کا فیصلہ

ہفتہ 15 اگست 2015 13:21

جنیلا ڈی سوزا کا شوبز میں واپسی کا فیصلہ

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) بالی ووڈ کی اداکارہ جنیلا ڈی سوزا نے شوبز میں واپسی کا فیصلہ کر لیا اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں 2012 کے بعد شوبز سے کنارہ کش ہو گئی تھی تاہم اب دوبارہ شوبز میں واپسی کا فیصلہ کیا ہے اور اس سے میرے شوہر ریتش بہت خوش ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہماری بہت داہنی ہم آہنگی ہے۔ مجھے فلموں کی آفر تھیں لیکن میرے لئے گھر ضروری تھا میں نے اسی وجہ سے فلموں میں کام نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ماں بننے کے بعد بہت خوش ہوں اور میرے جذبات ناقابل بیان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہرمن کے ساتھ کام کیا ہے وہ میرا بہت اچھا دست ہے۔