ناروے آرکٹک ریس کا دوسرا مرحلہ آئرش کھلاڑی نے جیت لیا
ہفتہ 15 اگست 2015 13:51
ناروے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) ناروے میں جاری آرکٹک سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ آئرش رائیڈرز نے جیت لیا۔ آرکٹک سائیکل ریس کے دوسرے مرحلے میں دنیا بھر سے شامل ماہر رائیڈرز نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔
(جاری ہے)
شرکا نے ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے خوب ہاتھ پاوٴں چلائے لیکن آئرلینڈ کے سائیکلسٹس نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کسی کو آگے نکلنے کا موقع نہ دیا اور سب سے پہلے فنش لائن عبور کر کے ایونٹ میں برتری حاصل کر لی۔ انہوں نے 162.5 کلومیٹر کا مقررہ فاصلہ 03 گھنٹے 41 منٹ اور 5 سیکنڈ میں طے کیا۔ اٹلی کے سائیکلسٹس فیڈریکو زورلو نے دوسری جبکہ ناروے کے الیگزینڈر کرسٹوف نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.