افغانستان نے ورلڈ ماسٹرز ٹیم سنوکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
ہفتہ 15 اگست 2015 14:39
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15اگست۔2015ء) افغانستان نے ورلڈ ماسٹرز ٹیم سنوکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ شہر قائد کے موون پک ہوٹل میں کھیلے گئے فائنل میں افغان ٹیم نے محمد یوسف اور نوین پروانی پر مشتمل پاکستانی ٹیم کو 2کے مقابلے میں 5فریمز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ آج ہمارے لیے اچھا دن نہیں تھا اور افغانستان نے عمدہ کھیل پیش کیا۔ محمد یوسف کے مطابق شکست کی ذمہ داری ان پر ہے،اگر وہ اچھا کھیلتے تو میچ کا نتیجہ مختلف ہو سکتا ہے۔ نوین پروانی کا کہنا تھا کہ شکست کی ذمہ داری کسی ایک پر نہیں بلکہ دونوں کھلاڑیوں پر عائد ہوتی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.