کراچی : آصف علی زرداری کو لیڈر نہیں مانتی، یہ شہید بھٹو کی پارٹی ہے، پیپلز پارٹی ورکرز کی رہنما ناہید خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اگست 2015 16:55

کراچی : آصف علی زرداری کو لیڈر نہیں مانتی، یہ شہید بھٹو کی پارٹی ہے، ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 اگست 2015ء) : پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کی رہنما ناہید خان کا کہنا ہے کہ وہ آصف علی زرداری کو لیڈر نہیں مانتیں. ان کا کہنا تھا کہ یہ پارٹی شہید بھٹو کی تھی اور رہے اور گی جبکہ اس پارٹی کے کارکنان اس کے وارث ہیں. انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سیاست اور معیشت پر ایک مافیا گروپ کا قبضہ ہے جس سے نجات کے لیے کارکنان کو نظریاتی اور محب وطن ہو کر جد و جہد کرنا ہو گی.

پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کی راہنما ناہید خان کا کہنا ہے کہ وہ آصف زرداری کو لیڈر نہیں مانتیں،یہ شہید بھٹو کی پارٹی ہے اورکارکن اس کے وارث ہیں ۔

پیپلزپارٹی ورکرز کے سربراہ صفدر عباسی نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےایک سال کیلئے پارٹی عہدیداروں کا اعلان کیا،اعلان کےمطابق صفدر عباسی صدر، برکت شاہ سینئر نائب صدر، بیرسٹرخالد شاہ نائب صدر،ساجدہ میر سیکریٹری جنرل ہونگی، اس موقع پر ناہید خان کاکہنا تھا کہ پاکستان میں سیات اور معیشت پر ایک مافیاکا قبضہ ہے، اس سے نجات کیلئے نظریاتی ،محب وطن کارکنوں کو مل کر جدو جہد کرنا ہوگی۔

(جاری ہے)

- See more at: http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=194300#sthash.X7pLZcxL.dpuf
پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کی راہنما ناہید خان کا کہنا ہے کہ وہ آصف زرداری کو لیڈر نہیں مانتیں،یہ شہید بھٹو کی پارٹی ہے اورکارکن اس کے وارث ہیں ۔پیپلزپارٹی ورکرز کے سربراہ صفدر عباسی نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےایک سال کیلئے پارٹی عہدیداروں کا اعلان کیا،اعلان کےمطابق صفدر عباسی صدر، برکت شاہ سینئر نائب صدر، بیرسٹرخالد شاہ نائب صدر،ساجدہ میر سیکریٹری جنرل ہونگی، اس موقع پر ناہید خان کاکہنا تھا کہ پاکستان میں سیات اور معیشت پر ایک مافیاکا قبضہ ہے، اس سے نجات کیلئے نظریاتی ،محب وطن کارکنوں کو مل کر جدو جہد کرنا ہوگی۔