کراچی میں سرعام دودھ میں خطرناک کیمیکل ملائے جانے کا انکشاف
ہفتہ 15 اگست 2015 17:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اگست2015ء) شہریوں کو دودھ کے ذریعے زہر دیا جارہا ہے، شرافی گوٹھ میں سرعام دودھ میں خطرناک کیمیکل ملایا جارہا ہے، ۔ تفصیلات کے مطابق دودھ کے تاجر موت کے سودا گر بن گئے، شہر کے مختلف علاقوں میں کیمیکل ملا مضر صحت دودھ کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کے شہری مضر صحت دودھ پینے پر مجبور ہیں۔
(جاری ہے)
کراچی کے شرافی گوٹھ میں کھلے عام دودھ میں خطرناک کیمیکل کی ملاوٹ کی جارہی ہے، امونیم ملا دودھ شہر بھر میں فروخت کیلئے بھیجا جارہاہے جبکہ اسماعیل پہنور گوٹھ اور بھینس کالونی میں سرعام دودھ میں پانی کے ساتھ کیمیکل ایمونیم کی آمزیش کی جارہی ہے۔
ڈاکٹروں کے مطابق کیمیکل ملا دودھ انتہائی خطرناک ہے، جس کے پینے سے مختلف بیماریاں جنم لیتی ہیں اور بچوں میں پیٹ کے امراض کی مرض میں اضافہ ہوتا ہے۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے ڈپٹی کمشنر کو ہدایت کی کہ مضر صحت دودھ فروخت کرنے والو ں کیخلاف فوری کاروائی کی جائے۔ ڈاکٹر قیصر سجاد نے کیمیکل ملے دودھ کے خطرناک تنائج بتاکر دل دہلا دیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.