اسلام آباد : وزیر اعظم نے قانونی مشیر اشتر اوصاف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اگست 2015 17:29

اسلام آباد : وزیر اعظم نے قانونی مشیر اشتر اوصاف کی مولانا فضل الرحمان ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 اگست 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کے قانونی مشیر اشتر اوصاف سے جے یو آئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی. ملاقات میں ایم کیو ایم کے استعفوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا . ملاقات میں مولونا فضل الرحمان نے اپنی لیگل ٹیم کی رائے سے آگاہ کیا جبکہ دونوں رہنماؤں میں اس بات پر اتفاق ہوا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ جلد از جلد باضابطہ رابطہ کیا جائے جبکہ ہائی کورٹ نے مطابق معاملے کو حل کیا جا سکتا ہے.

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دیکھنا ہو گا کہ ایم کیو ایم نے استعفے مرضی سے دئے یا دباؤ میں آ کر. واضح رپے کہ ایم کیو ای م کو استعفے واپس لینے کے لیے قائل کرنے کی ذمہ داری وزیر اعظم نواز شریف نے مولونا فضل الرحمان کو سونپ رکھی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں مولانا فضل الرحمان کی لندن روانگی بھی متوقع ہے.

پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کی راہنما ناہید خان کا کہنا ہے کہ وہ آصف زرداری کو لیڈر نہیں مانتیں،یہ شہید بھٹو کی پارٹی ہے اورکارکن اس کے وارث ہیں ۔

(جاری ہے)

پیپلزپارٹی ورکرز کے سربراہ صفدر عباسی نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےایک سال کیلئے پارٹی عہدیداروں کا اعلان کیا،اعلان کےمطابق صفدر عباسی صدر، برکت شاہ سینئر نائب صدر، بیرسٹرخالد شاہ نائب صدر،ساجدہ میر سیکریٹری جنرل ہونگی، اس موقع پر ناہید خان کاکہنا تھا کہ پاکستان میں سیات اور معیشت پر ایک مافیاکا قبضہ ہے، اس سے نجات کیلئے نظریاتی ،محب وطن کارکنوں کو مل کر جدو جہد کرنا ہوگی۔ - See more at: http://urdu.geo.tv/UrduDetail.aspx?ID=194300#sthash.X7pLZcxL.dpuf

متعلقہ عنوان :