Live Updates

اسلام آباد : مشاہد اللہ خان کا استعفی، پی ٹی آئی نے اپنے رد عمل کا اظہار کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 15 اگست 2015 17:35

اسلام آباد : مشاہد اللہ خان کا استعفی، پی ٹی آئی  نے اپنے رد عمل کا اظہار ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 اگست 2015 ء) : مشاہد اللہ خان نے مستعفی ہونے پر پی ٹی آئی نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محض مشاہد اللہ خان کا استعفیٰ دینا کافی نہیں. ترجمان پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا کہ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف بھی مستعفی ہوں. واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی نے مشاہد اللہ کے بیان پر جے آئی ٹی تشکیل کرنے کا بھی مطالبہ کیا تھا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات