ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس ویمن خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام جشن آزادی ویمن سپورٹس گالا اختتام پذیر
ہفتہ 15 اگست 2015 19:32
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس ویمن خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام جشن آزادی ویمن سپورٹس گالا اختتام پذیر ٹیبل ٹینس کا ٹائٹل کائنات جبکہ بیڈمنٹن کا ٹائٹل عارفہ نے اپنے نام کرلیا ۔
(جاری ہے)
ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس ویمن خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام جشن آزادی ویمن سپورٹس گالا کے سلسلے میں قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں رنگارنگ تقریب کا اہتمام کیاگیا جس میں مختلف سکول کی بچیوں نے قومی ترانہ ملے نغمی اور دیگر شاندار پروگرام پیش کرکے ہال میں موجود تماشائیوں سے بھرپور داد وصول کی اس موقع پر ٹیبل ٹینس کا فائنل کائنات اور اقراء کے مابین کھیلاگیا جس میں کائنات نے گیارہ چھ ، گیارہ سات اور گیارہ نو سے کامیابی حاصل کی ۔
ٹیبل ٹینس میں بیس سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا جبکہ بیڈمنٹن کا فائنل صوابی کی عارفہ اور عرو ج کے مابین کھیلا گیا جس میں عارفہ نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 21-9 ، 21-14 اور21-19 سے کامیابی حاصل کی جبکہ ڈبل میں عارفہ اور اقصیٰ نے پشاور کی عروج اور ثناء کو 21-16 ،21-19اور21-12 سے کامیابی حاصل کی جشن آزای ویمن بیڈمنٹن ٹائٹل اپنے نام کرلی ۔ `مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.