ایبولا وائرس پاکستان سمیت ترقی پزید ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے، ماہرین

ہفتہ 15 اگست 2015 19:40

ایبولا وائرس پاکستان سمیت ترقی پزید ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے، ماہرین

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی ڈیویڈ نبارو کے مطابق ایبولا جیسے مہلک مرض کی وبا ایک بار بھر ترقی پزید ممالک کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا رہا ہے۔ تاہم پاکستان جیسے ملک کو بھی انتہائی حفاظتی اقدامات کرنا ہونگے۔

(جاری ہے)

ایبولا اوردیگروبائی امراض کے سدباب کیلئے جامع اقدامات اور کوششوں کی ضرورت ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ اب یہ کہنا ممکن نہیں کہ نئی مہلک وبا کا آغاز کب، کہاں اور کس طرح ھوگا۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق اب تک دنیا میں27784 افراد ایبولا وائرس سے متاثرہو گئے اور ان میں سے 11294 ہلاک ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :