مشاہد اﷲ سے کوئی بات نہیں ہوئی ٗ انہوں نے میرے متعلق غلط بیانی کی ٗ جاوید ہاشمی
آئی ایس آئی پر کبھی الزام نہیں لگایا ٗ عمران خان نے بتایا تھا نواز شریف نے اسمبلی نہ توڑی تو جسٹس ناصر الملک اسمبلی توڑ دیں گے ٗمیڈیا سے گفتگو
ہفتہ 15 اگست 2015 20:02
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) مسلم لیگ (ن )کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ مشاہد اﷲ سے ان کی کوئی بات نہیں ہوئی ٗمشاہد اﷲ نے میرے متعلق غلط بیانی کی، میں نے آئی ایس آئی پر کبھی الزام نہیں لگایا ٗ عمران خان نے بتایا تھا کہ نواز شریف نے اسمبلی نہ توڑی تو جسٹس ناصر الملک اسمبلی توڑ دیں گے۔
(جاری ہے)
ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو میں سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاکہ مشاہد اﷲ سے میری کوئی بات نہیں ہوئی ٗمشاہد اﷲ نے میرے حوالے سے غلط بیانی کی، میں نے آئی ایس آئی پر کبھی الزام نہیں لگایا، انہوں نے کہاکہ عمران خان نے دھرنے میں اسمبلی توڑنے سے متعلق بات کی۔
جاوید ہاشمی نے کہاکہ عمران خان نے کہا کہ نواز شریف نے اسمبلی نہ توڑی تو ناصر الملک توڑیں گے، عمران نے کہا تین ماہ کیلئے ٹیکنوکریٹس کی حکومت آئیگی پھر انتخابات ہوں گے، مارشل لاء نہیں آئے گا، شاہ محمود، عارف علوی، شفقت محمود اور شیریں مزاری بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’سبھی امریکی سیاستدان ایک جیسے‘، خود سوزی کرنے والے کا الزام
-
عراق میں فوجی اڈے پر حملہ، ایران نواز مسلح گروہ نشانے پر
-
سوشل میڈیا ہو یا مین سٹریم ن لیگ بیانیہ بنانے میں ناکام رہی ہے،سینیٹر عرفان صدیقی کااعتراف
-
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ مکمل واپس بنی گالا سب جیل منتقل کر دیاگیا
-
آئی ایم ایف کیساتھ ایک اور ڈیل ،پھر 2016کی طرح خیرباد کہا جائے گا‘ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
-
شمالی کوریا کا اٹیمی وارہیڈ لیجانے کی صلاحیت کے حامل کروزمیزائل کا تجربہ
-
پاکستان آئی ایم ایف کے بڑے اور طویل المدتی بیل آئوٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹریو
-
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
-
محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش
-
وزیرخزانہ سے ورلڈ بینک کے علاقائی نائب برائے جنوبی ایشیاء سے ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
وفاقی وزیر خزانہ کا سی پیک کے دوسرے مرحلے میں تیزی لانے کے لیے حکومت پاکستان کے عزم کا اظہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.