نواز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر مشاہد اللہ کے ذریعے جو پٹاخہ چھوڑا ہے، اس کی آواز عالمی سطح پر سنائی دی، فردوس عاشق اعوان
پٹاخے کو اگر گھر کے اندر چھوڑتے تو شاید آواز گھر کے اندر ہی رہتی ، نواز شریف کی پرانی عادت ہے وہ پردے کے پیچھے سے وار کرتے ہیں سامنے سے نہیں مشاہد اللہ خان کا یہ بیان اگر ان کی سوچ کے برعکس ہے تو ایک منٹ میں ان کو برطرف کرسکتے تھے، خصوصی گفتگو
ہفتہ 15 اگست 2015 20:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر مشاہد اللہ خان کے ذریعے جو پٹاخہ چھوڑا ہے اس کی آواز عالمی سطح پر سنائی دی،اس پٹاخے کو اگر گھر کے اندر چھوڑتے تو شاید آواز گھر کے اندر ہی رہتی ، نواز شریف کی پرانی عادت ہے کہ وہ پردے کے پیچھے سے وار کرتے ہیں سامنے سے نہیں ، مشاہد اللہ خان کا یہ بیان اگر ان کی سوچ کے برعکس ہے تو ایک منٹ میں ان کو برطرف کرسکتے تھے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے آن لائن سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ایک وفاقی وزیر اپنے لیڈر کی مشاورت کے بغیر اس طرح کا بیان دے میاں صاحبان کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ پہلے چور دروازے سے اپنی بات کسی سے کہلواتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں کہ اس کا کیا ریسپانس آتا ہے اگر ان کا چھکا لگ جاتے تو ڈٹ جاتے ہیں ورنہ اپنے ہی وزیر کی کہی ہوئی بات کو ماننے سے انکار کردیتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.