اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن‘ 10 ملزمان گرفتار ‘ اسلحہ و منشیات برآمد
ہفتہ 15 اگست 2015 22:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء ) وفا قی پولیس نے چوری، نا جا ئز اسلحہ ، شراب ومنشیا ت فروشی کی وارداتو ں میں ملو ث 10ملزمان کو گرفتار کرکے ان قبضہ سے17لیٹر کھلی شراب ، 1کلو 345گرام چرس ،اسلحہ2 پسٹل30بور ، ایک کلا شنکو ف ، ایک 12بور گن معہ ایمو نیشن چوری شدہ سا ئیکل اور مال مسروقہ برآمد کر لیا ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف اس کا رروائی کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے۔
تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ کورال پو لیس نے دوران گشت ملزم نو ر الر حمان کو گرفتار کرکے 1کلو 345گر ام چرس بر آمد کرلی۔ جبکہ دو ملزمان ملزم محمد حسین سے 12بو ر گن اور شیر افضل سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا۔(جاری ہے)
تھا نہ سہا لہ پولیس نے دوران گشت ملزم محمد زبیر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے دوران گشت ملزم دانیا ل خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک کلا شنکو ف معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔
تھا نہکر اچی کمپنی پولیس نے دوران گشت ملزم ویلسن مسیح کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 17لیٹر کھلی شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ سبز ی منڈی پولیس نے چوری میں ملو ث دو ملزمان شان علی اور ظا ہر شاہ کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ما ل مسروقہ بر آمد کرلیا۔تھا نہ کھنہ پو لیس نے بغیر اجا زت سلنڈر بھر ائی کر نے پر دو ملزمان محمد رضو ان اور محسن خا ن کو گرفتار کرکے ان کیخلا ف مقدما ت درج کر لیے ۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس ٹیموں میں شامل افسران و ملازمان کی اس اعلیٰ کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد ا نعا ما ت دینے کا ا علان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تمام تر ضر وری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئے جا ئیں۔ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقداما ت کیے جا ئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.