`کراچی،شہریوں کو دودھ کے ذریعے زہر دیا جانے لگا
شرافی گوٹھ میں سرعام دودھ میں خطرناک کیمیکل ملایا جارہا ہے ،کمشنر کراچی نے نوٹس لے لیا`
ہفتہ 15 اگست 2015 23:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اگست۔2015ء ) شہریوں کو دودھ کے ذریعے زہر دیا جانے لگا، شرافی گوٹھ میں سرعام دودھ میں خطرناک کیمیکل ملایا جارہا ہے جس کاکمشنر کراچی نے نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق دودھ کے تاجر موت کے سودا گر بن گئے، شہر کے مختلف علاقوں میں کیمیکل ملا مضر صحت دودھ کی فروخت کا سلسلہ جاری ہے، کراچی کے شہری مضر صحت دودھ پینے پر مجبور ہیں۔
کراچی کے شرافی گوٹھ میں کھلے عام دودھ میں خطرناک کیمیکل کی ملاوٹ کی جارہی ہے، امونیم ملا دودھ شہر بھر میں فروخت کیلئے بھیجا جارہاہے جبکہ اسماعیل پہنور گوٹھ اور بھینس کالونی میں سرعام دودھ میں پانی کے ساتھ کیمیکل ایمونیم کی آمزیش کی جارہی ہے۔ڈاکٹروں کے مطابق کیمیکل ملا دودھ انتہائی خطرناک ہے، جس کے پینے سے مختلف بیماریاں جنم لیتی ہیں اور بچوں میں پیٹ کے امراض کی مرض میں اضافہ ہوتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.