سلمان خان میری شادی میں ضرور آئیں گے‘ کترینہ کیف
کترینہ کیف کو بھارتی فلم انڈسٹری میں متعارف کرانے کا سہرا بھی سلمان خان کے سر ہے
اتوار 16 اگست 2015 11:06
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ جب بھی میری شادی ہوگی سلمان خان ضرور آئیں گے ۔کترینہ کیف اور سلمان خان بالی ووڈ میں سب سے زیادہ مشہور جوڑوں میں سے ایک ہے، کترینہ کیف کو بھارتی فلم انڈسٹری میں متعارف کرانے کا سہرا بھی سلمان خان کے سر ہے، رنبیر کپورسے قبل کترینہ کیف کی سلمان خان سے گہری دوستی کے چرچے کئی برسوں تک زبان زد عام رہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان کو دیکھنے کے بعد اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں، کترینہ کیف نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بجرنگی بھائی جان تاخیر سے دیکھی لیکن وہ اسے دیکھ کر بہت لطف اندوز ہوئیں، انہیں سلمان خان کو بجرنگی بھائی جان کی کامیابی پر مبارک باد دینی چاہیئے تھی جو وہ نہیں دیکھ سکیں اور اس پر انہیں افسوس ہے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.