شوبز میں لانگ جمپ یا شارٹ کٹ کی بجائے اپنی محنت کے بل بوتے پر مقام بنانا چاہتی ہوں ‘ ثناء جاوید
اسکرپٹ میں موجود اپنے کردار کا تفصیلی جائزہ لینے تک کسی پراجیکٹ کے لئے حامی نہیں بھرتی ‘ اداکارہ کی گفتگو
اتوار 16 اگست 2015 11:17
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) ٹی وی کی خوبرواداکارہ ثناء جاوید نے کہا ہے کہا کہ اسکرپٹ میں موجود اپنے کردار کا تفصیلی جائزہ لینے تک کسی پراجیکٹ کے لئے حامی نہیں بھرتی ، شوبز میں لانگ جمپ یا شارٹ کٹ کی بجائے اپنی محنت کے بل بوتے پر مقام بنانا چاہتی ہوں اور یقینا اس عمل سے ملنے والی کامیابی اور شہرت دیرپا ہوتی ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں ثناء جاوید نے کہا کہ شوبز کی دنیا میں منجھی ہوئی اداکارہ کے طور پر مقام حاصل کرنے کیلئے بڑی محنت درکار ہے اورمیں نے اسی جذبے کے تحت اپنے کیرئیر کا آغاز کیا ہے۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ کبھی کسی سے حسدنہیں کی بلکہ دوسروں کی کامیابی سے خوش ہوتی ہوں اوریقینا میں بھی دوسروں سے اس طرح امید رکھتی ہوں۔ ثناء جاوید نے کہا کہ سینئرز کا بیحد احترام کرتی ہوں اور ڈرامے کے سیٹ پر میری کوشش ہوتی ہے کہ جس بھی سیکھنے کو ملے اسے حاصل کرلوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.