سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج کے نا م پر ملکی خزانے کا بے دریغ استعمال
پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں صرف ایک سال کے عرصے میں 15 شخصیات کے علاج پر 120 ملین روپے خرچ کئے گئے، یوسف رضا گیلانی نے اپنے دور میں جاوید ہاشمی کو برطانیہ میں علاج کے لئے 46 لاکھ روپے ادائیگی کی منظوری دی ۔ سینیٹر حاجی عدیل کے علاج پر 30 ہزار امریکی ڈالرز کا بل دیا گیا ۔ مخدوم امین فہیم نے امریکہ میں شدید بخار میں 11 ہزار 565 ڈالر خرچ کئے
اتوار 16 اگست 2015 13:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج کے نا م پر ملکی خزانے کا بے دریغ استعمال کیا گیا ۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے گزشتہ دور حکومت میں صرف ایک سال کے عرصے میں 15 شخصیات کے علاج پر 120 ملین روپے خرچ کئے گئے ۔ ایک بیوروکریٹ نے نامعلوم بیماری کے لاکھوں روپے وصول کئے ۔ یوسف رضا گیلانی نے اپنے دور میں جاوید ہاشمی کو برطانیہ میں علاج کے لئے 46 لاکھ روپے ادائیگی کی منظوری دی ۔
سینیٹر حاجی عدیل کے علاج پر 30 ہزار امریکی ڈالرز کا بل دیا گیا ۔ مخدوم امین فہیم نے امریکہ میں شدید بخار میں 11 ہزار 565 ڈالر خرچ کئے ۔ سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید پر قاتلانہ حملہ کے بعد علاج پر کیا جاتا ہے ۔46 لاکھ روپے خرچ ہوئے ایک رپورٹ کے مطابق خوشنود اختر لاشاری کے یوسف رضا گیلانی کے پرنسپل سیکرٹری کے ناطے 68 لاکھ روپے ایسی بیماری پر خرچ کرائے جس کا نام کاغذات تک میں درج نہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.