وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے دوسری بار پریس کانفرنس ملتوی کر دی

اتوار 16 اگست 2015 13:52

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے دوسری بار پریس کانفرنس ملتوی کر دی ۔

(جاری ہے)

پنجاب ہاؤس میں وزارت داخلہ کی جانب سے پہلے بتایا گیا کہ ہفتہ کو پریس کانفرنس ہو گی مگر وفاقی وزیر مشاہد اللہ کے استعفی کے باعث ملتوی کرنا پڑی پھر میڈیا ونگ وزارت داخلہ کی جانب سے اتوار کو شام چھ بجے پنجاب ہاؤس میں پریس کانفرنس کی اطلاع دی گئی لیکن صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کے ڈیر ے پر خود کش حملہ کے باعث ایک بار پھر پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی

متعلقہ عنوان :