قائمہ کمیٹی برائے قواعد و وضوابط اور استحقاق کا اجلاس کل ہو گا
اتوار 16 اگست 2015 13:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و وضوابط اور استحقاق کا اجلاس ( پیر) کو پارلیمنٹ لاجز پیس ہال میں ہو گا ۔ جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی اسد الرحمان کریں گے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط اور استحقاق کمیٹی کا اجلاس ( پیر) کو پارلیمنٹ لاجز پیس ہال میں چیئرمین کمیٹی اسد الرحمان کی زیر صدارت ہو گا ۔
کمیٹی میں پانچ اراکین اسمبلی کی جانب سے تحریک استحقاق جمع کروائی گئی ہے جن میں شگفتہ جمانی ، ڈاکٹر نثار احمد جٹ ، میر دوستین خان دومکی ، حامد الحق خلیل ، شیر اکبر خان شامل ہیں ۔ تمام اراکین مختلف سرکاری افسرا کے رویوں کے خلاف استحقاق کی تحریک جمع کروائی ہے جو کہ ایجنڈے میں شامل کر دی گئی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.