یکم ذی قعد کل ہو گی،عیدالاضحیٰ 27 ستمبر کو ہونے کا امکان

اتوار 16 اگست 2015 13:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) رویت ہلال کمیٹی کے مطابق یکم ذی قعد ( پیر) کو ہو گی اور عیدالاضحیٰ 27 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یکم ذیقعد پیر کو ہونے کے بعد عیدالاضحیٰ میں ایک ماہ 10 دن باقی رہ جائیں گے یہ دن 26 ستمبر کو پورے ہوں گے اور 27 ستمبر کو عید ہو سکتی ہے ۔