چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے لاء اینڈ جسٹس کمیشن کا اجلاس کل طلب کر لیا

اتوار 16 اگست 2015 13:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) نئے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے لاء اینڈ جسٹس کمیشن کا اجلاس ( پیر) کو سپریم کورٹ میں طلب کر لیا جس میں مقدمات کے نمٹانے اور دیگر اہم ترین معاملات کا جائزہ لیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

اجلاس پانچویں ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان ، وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس ، اٹارنی جنرل پاکستان اور دیگر شریک ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :