ایرانی حکومت کے تعاون سے تعمیر ہونے والے مدر اینڈ چائلڈ کیئر ہسپتال کا افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ 22 اگست کو کریں گے

اتوار 16 اگست 2015 14:09

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) ایرانی حکومت کے تعاون سے تعمیر ہونے والے مدر اینڈ چائلڈ کیئر ہسپتال کا افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ 22 اگست کو کریں گے  ہسپتال سے متصل پلاٹ پر گرلز ہائی اسکول کی تعمیر کیلئے سنگ بنیاد بھی رکھیں گے ڈپٹی کمشنرخیرپور منور علی مٹھانی کے مطابق ہسپتال کا کام آخری مراحل میں ہے اور جلد اس کو افتتاح وزیر اعلیٰ سندھ کریں گے جبکہ اسپتال کے برابر کے پلاٹ پر گرلز ہائی اسکول کی تعمیر کے لیے سنگ بنیاد رکھا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :