اسلا م آباد،پولیس نے افغا نی ملزم سمیت 3 رکنی کا ر چور گروہ گرفتارکرلیا،2مسروقہ کا ریں بر آمد
اتوار 16 اگست 2015 16:14
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) پولیس کے اینٹی کا ر لفٹنگ سیل نے کا ر چوری کی وارداتو ں میں ملو ث گر وہ کے3ملزمان کو ایک افغا نی سمیت گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے2چوری شدہ کا ریں بر آمد کرلی۔ملزمان چوری شدہ کا ریں چارسدہ ،پشاور اور دیگر علا قوں میں لے جا کر فروخت کر تے تھے ۔دیگر ملزمان کی گرفتار ی کے لیے بھی چھا پے مار ے جا رہے ہیں مزید تفتیش جاری ہے۔
ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی پر انہیں تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کر تے ہو ئے کہا کہ جو بھی پولیس افسر اچھی کارکردگی دکھا ئے گا اس کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی۔تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی کی خصوصی ہد ا یا ت پر ا یس پی انو سٹی گیشن کیپٹن ( ر ) محمد الیا س نے کا ر چوری کے انسداد ، ملزمان کی گرفتار ی اور مسروقہ کا روں کی بر آمد گی کے لیے انچار ج کا ر سیل انسپکٹر عبد الستار شاہ ،نو راللہ، حبیب اللہ اے ایس آئیز اور کنسٹیبلا ن عبد الرؤ ف نشا د خا ن قمر سجا د پر مشتمل پولیس ٹیمیں تشکیل دیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.