آپریشن ضرب عضب کی کامیابی سے دہشت گردی کا عفریت آخری سانسیں لے رہا ہے؛رکن قومی اسمبلی رمیش کمار
پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلیٰ کاوزیرداخلہ پنجاب پر بزدلانہ حملے کی مذمت، سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل حمید گل کے اچانک انتقال پر اظہارِ افسوس
اتوار 16 اگست 2015 17:05
اسلام آباد /کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) پاکستان ہندوکونسل کے سرپرست اعلیٰ اور مسلم لیگ (ن)کے اقلیتی ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار ونکوانی نے پنجاب کے صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن ضربِ عضب اور موجودہ حکومت کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب حکمتِ عملی کی بدولت دہشت گردی کا عفریت اپنی بقاء کی جنگ میں آخری سانسیں لے رہا ہے،انہوں نے اپنے مذمتی پیغام میں امید ظاہر کی کہ وطن عزیز کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے قومی ایکشن پلان کے نفاذ کیلئے متحرک ترین حکومتی وزیر پر بزدلانہ حملہ قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.