ڈچ گلو کار دما غ کی سر جری کے دوران آپریشن تھیٹر میں بھی مسلسل گنگناتا رہا

اتوار 16 اگست 2015 17:15

ڈچ گلو کار دما غ کی سر جری کے دوران آپریشن تھیٹر میں بھی مسلسل گنگناتا ..

ایمسٹرڈم(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء) ڈچ گلو کاراپنے دما غ کی سر جری کے دوران آپریشن تھیٹر میں بھی مسلسل گنگناتا رہا۔نیدر لینڈز کے شہر Utrecht کے ایک نجی اسپتال میں ڈچ گلوکار کا بر ین ٹیومر کا آپریشن تھا۔

(جاری ہے)

آپریشن کے دوران مر یض کا جاگنا ضروری تھا ،اس لئے ڈاکٹروں نے اسے بے ہو ش نہیں کیا۔ آپریشن کے دوران ڈچ گلوکارگنگنا تا رہا۔ ڈاکٹرز بھی اس گلو کار کی ہمت کوداد دئیے بغیر نہ رہ سکے اور آپریشن بھی کامیاب رہا۔