اٹک خودکش حملہ، وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ ، ڈی ایس پی شوکت شاہ کی نماز جنازہ ادا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 16 اگست 2015 20:55

اٹک خودکش حملہ، وزیرداخلہ پنجاب شجاع خانزادہ ، ڈی ایس پی شوکت شاہ کی ..

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 اگست۔2015ء) اٹک میں خودکش حملے میں شہید ہونے والے وزیر داخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈ شجاع خانزادہ اور ڈی ایس پی شوکت شاہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے، نماز جنازہ اٹک پولیس لائنز میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک، وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سمیت متعدد سرکاری حکام اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔