شجاع خانزادہ کی شہادت قوم اور اہل خانہ کیلئے بہت بڑا نقصان ہے،شاہد آفریدی

اتوار 16 اگست 2015 21:21

شجاع خانزادہ کی شہادت قوم اور اہل خانہ کیلئے بہت بڑا نقصان ہے،شاہد ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 اگست۔2015ء) صوبائی وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کی خودکش حملے میں شہادت پر قومی کرکٹر شاہد آفریدی نے اظہار افسو س کرتے ہوئے کہا کہ شجاع خانزادہ کی شہادت قوم اور اہل خانہ کیلئے بہت بڑا نقصان ہے،انہوں نے کہا کہ وہ ایک بہادر اور نڈر انسان تھے اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور شہید کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :