شہید وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان کے الاحرار گروپ نے قبول کرلی

muhammad ali محمد علی اتوار 16 اگست 2015 21:42

شہید وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 اگست 2015 ء) شہید وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ پر حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان کے الاحرار گروپ نے قبول کرلی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان کے الاحرار گروپ کی جانب سے قبول کرلی گئی ہے۔ تحریک طالبان کے الاحرار گروپ کی بھارتی خفیہ ایجنسی "را" سے تعلقات اور دیگر تفصیلات شہید شجاع خانزادہ ہی سامنے لے کر آئے تھے۔

متعلقہ عنوان :