بھارتی فوج کا ایک اور وار ، نکیال سیکٹر پر فائرنگ اور گولہ باری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 17 اگست 2015 11:11

بھارتی فوج کا ایک اور وار ، نکیال سیکٹر پر فائرنگ اور گولہ باری

(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 اگست 2015ء) : بھارتی فوج کی جانب سے جارحیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے. بھارتی فوج کی جانب سے نکیال سیکٹر پر گولہ باری کی گئی.

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نکیال سیکٹر کے گاؤں داٹوٹ پر بھارتی فوج نے گولہ باری اور بلا اشتعال فائرنگ کی. بھارت نے تین روز میں اپنی جارحیت سے متعدد مکان تباہ کیے. جبکہ پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی بھی جاری ہے.

متعلقہ عنوان :