جسٹس آصف سعید کھوسہ جوڈیشل کمیشن ، جسٹس ثاقب نثار سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبر بن گئے

پیر 17 اگست 2015 11:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) جسٹس جواد ایس خواجہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کے بعد جسٹس آصف سعید کھوسہ جوڈیشل کمیشن جبکہ جسٹس ثاقب نثار سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبر بن گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو جسٹس جواد ایس خواجہ نے پاکستان کے 23ویں چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی تعیناتی کے بعد جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل کی تشکیل میں تبدیلی ہوگئی۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ جوڈیشل کمیشن کے جبکہ جسٹس ثاقب نثار سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبر بن گئے۔

متعلقہ عنوان :