کراچی : ایم کیو ایم کے استعفوں کا معاملہ، مولانا فضل الرحمان آج کراچی روانہ ہوں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 17 اگست 2015 11:40

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 اگست 2015 ء) :ایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر گفت و شنید کے لیے مولانا فضل الرحمان آج کراچی روانہ ہوں گے. تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان پی کے 369 کے ذریعے 3 بجے کراچی روانہ ہوں گے.

(جاری ہے)

مولانا فضل الارحمان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم سے آج ہونے والے مذاکرات ملتوی نہں ہوئے. واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو ذمہ داری سونپی تھی کہ وہ ایم کیو ایم اراکین کو استعفے واپس لینے کے لیے قائل کریں.

متعلقہ عنوان :