سینئر اداکارہ عفت عمر طویل عرصے کے بعد ڈرامہ سیریل میں اداکاری کرینگی

پیر 17 اگست 2015 11:46

سینئر اداکارہ عفت عمر طویل عرصے کے بعد ڈرامہ سیریل میں اداکاری کرینگی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء ) سینئر اداکارہ عفت عمر طویل عرصے کے بعد ڈرامہ سیریل میں اداکاری کریں گی ۔ بتایاگیا ہے کہ عفت عمر نجی ٹی وی چینل کے لئے بنائی جانے والی ڈرامہ سیریل ”دوریاں نہ ہوں گی “میں مرکزی کردار اداکریں گی ۔

(جاری ہے)

عفت عمر طویل عرصے کے بعدکسی ڈرامہ سیریل میں کام کررہی ہیں ۔ ڈرامہ کے رائٹر و ڈائریکٹر طاہر عباس ہیں ۔