جسٹس جواد ایس خواجہ نے چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا،تقریب میں وزیراعظم ، وفاقی وزراء، جج صاحبان، چیئرمین سینیٹ، ارکان پارلیمنٹ، مسلح افواج کے سربراہان اور سینئر حکام کی شرکت ،صدرو وزیراعظم نے مبارکباد دی
پیر 17 اگست 2015 12:24
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) عدالت عظمیٰ کے جسٹس جواد ایس خواجہ نے پیر کو نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، صدر ممنون حسین نے ان سے حلف لیا ۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم محمد نواز شریف، وفاقی وزراء اسحاق ڈار اور پرویز رشید ، جج صاحبان، چیئرمین سینیٹ، ارکان پارلیمنٹ، مسلح افواج کے سربراہان اور سینئر حکام نے شرکت کی ۔ صدر مملکت اور وزیراعظم نے عہدہ سنبھالنے پر نئے چیف جسٹس کو مبارکباد دی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ جسٹس ناصرالملک کی ریٹائرمنٹ پر نئے چیف جسٹس بنے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.