کراچی : جس پر کسی نے آواز نہ اٹھائی، اس پر وقار ذکا بول اٹھے۔
انعام کا بھی اعلان کر دیا۔
سمیرا فقیرحسین پیر 17 اگست 2015 14:12
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 اگست 2015 ء) : اپنے متنازع اورانوکھے طرز کے ٹی وی پروگرامزسے شہرت پانے والے وقار ذکا سب پر بازی لے گئے . تفصیلات کے مطابق وقار ذکا نے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ایک ویڈیو پر انتہائی سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے. اس ویڈیومیں ایک پاکستانی پرچم میں ملبوس ایک نوجوان نے چودہ اگست 2015ء کی رات سڑک پر موٹر سائکل سوار ایک خاتون کو بے حد ہراساں کیا.
وقار ذکا نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں مطالبہ کیا ہے کہ اگر کوئی بھی اس نوجوان کو جانتا ہے تو فوری طور پر مطلع کرے کیونکہ ایسے نوجوان جو کہ پاکستان کا نام ڈبونے میں مصروف ہیں ان کو پکڑ کر سبق سکھانا چاہئیے.(جاری ہے)
اپنی ویڈیو پیغام میں وقار ذکا کا کہنا تھا کہ جو کوئی بھی ان نواجوانوں سے متعلق معلومات فراہم کرے گا اسے میں خود اپنی جیب سے 50 ہزار روپے بطور انعام پیش کروں گا.
انہوں نے اپیل کی کہ ان نوجوانوں سے متعلق کارروائی کے لیے ان سے متعلق معلومات فراہم کی جائیں وقار ذکا نے اپنے ویڈیو پیغام میں ان نوجوانوں کو چیلنج کیا اور شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان سے کہاوہ آ کر ان سے ملیں اور جنتا شوق ایسی حرکتیں کر کے انہیں مشہور ہونے کا ہے وہ انہیں اس سے زیادہ مشہور کر دیں گےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.