Live Updates

لاہور : پیپلز پارٹی بھی پاکستان تحریک انصاف کے نقش قدم پر چل پڑی، اہم اعلان کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 17 اگست 2015 18:37

لاہور : پیپلز پارٹی بھی پاکستان تحریک انصاف کے نقش قدم پر چل پڑی، اہم ..

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 اگست 2015 ء) پیپلز پارٹی بھی پی ٹی آئی کے نقش قدم پر چل پڑی. تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے شجاع خانزادہ کی نشست پر ہونےوالے ضمنی انتخاب میں امیدوار نہ کھڑے کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری نے ضمنی انتخاب میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی ہدایت کی ہے. ان کا کہنا تھا کہ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ یہ نشست ن لیگ کی اور اس کا احترام بھی کرتے ہیں. واضح رہے گذشتہ روز پی ٹی آئی نے بھی شجاع خانزادہ کی نشست پر ضمنی انتخاب میں امید وار کھڑا نہ کرنے کا اعلان کیا تھا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات