پاکستان کا بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے ایل اوسی کی خلاف ورزیوں پر احتجاج
بھارت نے 2 ماہ میں 70 بار سیز فائر کے معاہدے کی خلاف ورزی کی، ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی تحقیقات کرائی جائے ، دفتر خارجہ
پیر 17 اگست 2015 19:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اگست۔2015ء) پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے 15 اور 16 اگست کو لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ بھارت نے 2 ماہ میں 70 بار سیز فائر کا معاہدے کی خلاف ورزی کی۔ بھارت ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کی تحقیقات کرائے ۔
(جاری ہے)
پیر کو ترجمان دفتر خاجہ کے مطابق بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر دفتر خارجہ طلب کیا گیا او نکیال ‘ کوٹلی سیکٹر پر خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا اور پاکستان کی طرف سے احتجاجی مراسلہ ڈپٹی ہائی کمشنر کے حوالے کیا گیا۔
ترجمان کے مطابق 15 اور 16 اگست کو کوٹلی کے نکیال سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کی جس میں 3 افراد جاں بحق ہوئے جن میں شفیع خان ‘ شاہ پال اور ایک خاتون سائرہ شامل تھی اور 15 افراد زخمی ہوئے۔ بھارت ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کر تحقیقات کرائے اور اپنی فوج کو جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی سے روکے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گزشتہ 2 ماہ میں بھارت نے ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر 70 مرتبہ سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.