زندگی کے بہترین دور سے گزر رہا ہوں‘ انیل کپور
منگل 18 اگست 2015 11:24
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء) بالی ووڈ میں چار دہایاں گزارنے والے اداکار انیل کپور نے اپنی محنت اور کامیابی کو اپنے خاندان سے منسوب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس وقت زندگی کے بہترین دور سے گزر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
یہ بات انھوں نے ملبورن میں انڈین فلم فیسٹیول کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہ انیل کپور کا کہنا تھا کہ میں اپنی زندگی کے معاملات میں درست فیصلے کرنے کے سلسلہ میں خوش قسمت رہا ہوں اور فلموں کے درست انتخاب میں میری محنت اورقسمت کے ساتھ ساتھ میرے خاندان والوں نے بھی بھر پور ساتھ دیا۔انیل کپور کا کہنا تھا کہ جب میں کسی فلم میں کام کررہا ہوتا ہوں تو کیس دوسری طرف توجہ نہیں دیتا اور یہی وجہ ہے کہ اتنا لمبا عرصہ کامیابی سے گزارا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.