فلم”مین فرام انکل “نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دھوم مچا دی
منگل 18 اگست 2015 11:53
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء)ہالی ووڈ فلم "مین فرام انکل "نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دھوم مچا دی، فلم اب تک دنیا بھر سے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کماچکی ہے۔
(جاری ہے)
یہ سی آئی اے کے دو ایجنٹس کی کہانی ہیجو ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں مصروف پراسرار مجرم تنظیم کے خاتمے کیلئے جان کی بازی لگا دیتے ہیں ،ایکشن ، جاسوسی اور کامیڈی پر مبنی فلم”دا مین فرام انکل “ 60 کی دہائی میں امریکا اورروس کے درمیان سرد جنگ کے دور کی کہانی ہے،فلم نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں دھوم مچا دی۔ پاکستان میں ریلیز ہونے والی فلم”دا مین فرام انکل“ باکس آفس اب تک دنیا بھر سے ڈیڑھ کروڑ ڈالرسے زائد رقم سمیٹ چکی ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.