قومی کرکٹرز 22ستمبر کوہرارے روانہ ہونگے
منگل 18 اگست 2015 12:32
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 اگست۔2015ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے کا شیڈول طے پاگیا ، قومی کرکٹرز 22ستمبر کو روانہ ہوں گے ۔ پاکستان اور زمبابوے کرکٹ بورڈ کے درمیان دو ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کی تاریخیں طے پا گئی ہیں جس کے مطابق پہلا ٹی ٹونٹی میچ 27ستمبر اور دوسرا 29ستمبر کھیلا جائے گا ۔
(جاری ہے)
ون ڈے سیریز کا آغاز یکم اکتوبر کو پہلے میچ سے ہوگا ،دوسرا میچ 3اور تیسرا ون ڈے میچ 5اکتوبر کو کھیلا جائے گا ۔ زمبابوے سے قومی ٹیم وطن واپسی کی بجائے 7اکتوبر کو متحدہ عرب امارات پہنچے گی جہاں انگلش ٹیم کے خلاف شاہین ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کھیلے گی ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لندن،انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،لیگ میں کل مزید 7 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
آئی پی ایل 2024ء: وریندر سہواگ نے ایم ایس دھونی کو ’بزرگ‘ کہہ دیا
-
افغان سپنر مجیب الرحمان انجری کے باعث آئی پی ایل سے باہر
-
کبھی کبھی سوچتا ہوں کیا آئی پی ایل کرکٹ بھی ہے؟، روی ایشون کی اشتہاری شوٹ کرنے والے کھلاڑیوں پر تنقید
-
کپتان کی ممکنہ تبدیلی، پی سی بی نے شاہین آفریدی کو اندھیرے میں رکھا
-
پی سی بی کا ریڈ اور وائٹ بال کرکٹ کیلئے الگ الگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
-
بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سونپنے کا فیصلہ
-
پاکستان کے دورہ آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی میچز کے شیڈول کا اعلان
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے ، لیونل میسی
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ 30 مارچ سے شروع ہوگا
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہوگی۔
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.