نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے رشید گوڈیل کی گاڑی پر فائرنگ کی،عینی شاہدین

منگل 18 اگست 2015 12:56

نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے رشید گوڈیل کی گاڑی پر فائرنگ کی،عینی ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اگست2015ء)عینی شاہدین کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے رشید گوڈیل کی گاڑی پر فائرنگ کی. حادثے میں رشید گوڈیل کا ڈرائیور جاں بحق ہو گیا. تاہم رشید گوڈیل کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے.