ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی رشید گوڈیل پر حملے کی مذمت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 18 اگست 2015 13:13

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی رشید گوڈیل پر حملے کی مذمت

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 اگست 2015 ء) : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے.

(جاری ہے)

الطاف حسین کا کہنا ہے کہ رشید گوڈیل کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ نہایت قابل مذمت ہے. انہوں نے رشید گوڈیل کے ڈرائور کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا اور اپیل کی کہ عوام رشید گوڈیل کی زندگی کے لیے دعا کریں.