سیالکوٹ : بھارتی ہیلی کاپٹرز کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی ، پنجاب رینجرز کی بھر پور کارروائی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 18 اگست 2015 16:10

سیالکوٹ : بھارتی ہیلی کاپٹرز  کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی ، ..

سیالکوٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 اگست 2015 ء) : بھارتی فوج نے زمینی جارحیت اور ورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزی کے ساتھ ساتھ فضائی حدود کی خلاف ورزی بھی شروع کر دی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارتی ہیلی کاپٹرز فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چارواہ سیکٹر میں داخل ہوئے. تاہم پنجاب رینجرز کی بھر پور جوابی کارروائی نے بھارتی ہیلی کاپٹرز کو واپس جانے پر مجبور کر دیا.

متعلقہ عنوان :